English to Urdu: English to Urdu Translatjon Sample General field: Medical | |
Source text - English chambers so that they are more efficient in pumping blood to the body. Implanted devices help to maintain normal heart rhythms and , if the heart rate becomes very rapid , many of these devices have the capability to restore the rhythm to normal.
What exactly is HF?
HF is not an abrupt failure of the heart. It is dysfunction is which; most typically, the lower chambers (ventricles) of the beat do not beat efficiently, as they do in a healthy heart , HF, in Essence, is an increasingly ineffective heart.
How common is HF:
HF affects about 5 million Americans with 550,000 new case diagnosed each year
| Translation - Urdu اپنے سی آر ٹی مشین کے ساتھہ زندگی جیئیں ۔
سی آر ٹی کا استعمال آپ کے علامات اور دوسرے ایچ ایف کے پریشانیوں کے علاج کے لیئے کیا جاتا ہے۔
سی آر ٹی ایک عام حالت میں آپ کے قلب کے پمپنگ کے دوران کی کیفیت کو دیکھتا ہے جو مکمل طور پر آرام اورصحیح طورسے کام نہ کرنے کی وجہ سے متاثر ہوتی ہے ۔ سی آر ٹی ، نتصیبی مشین کے ذریعہ پہنچائی جاتی ہے ، نیچے کے خانے کو محرک کے ذریعہ قلب کی مدد کی جاتی ہے لہذا جسم میں خون پہنچانے کے لیئے پمپنگ کرنے میں یہ بہت زیادہ کار آمد ہوتا ہے ۔ نصب کی ہوئی مشین قلب کے تیز سانس کو قابو میں کرنے میں مدد گار ہوتی ہے ، اگر حرکت قلب کی شرح بہت تیزہے ، تو بہت ساری مشین ایسی ہیں جو نارمل سانس کو دوبار جمع کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں ۔
حقیقت میں ایچ ایف کیا چیز ہے ؟
ایچ ایف نام نہیں ہے اچانک قلب کے فیل ہوجانے کا ۔ وہ اس میں کام نہیں کرتا ہے ، وہ بہت ہی مختلف ہے ، قلب کے نیچے کا خانہ (عضو کا مجوف حصہ) پورے طورپر حرکت نہیں کرتا ہے ۔ ایچ ایف ، وہ چیز ہے جو فوری طور پر حرکت قلب کو بڑھا دیتا ہے ۔
ایچ ایف کتنا عام ہے ؟
ایچ ایف نے تقریبا 5 ملین لوگوں کو متاثر کیا ہے ،
000 ،550 معاملوں کی تشخیص کی جاتی ہے ۔
|